پاکستان کی 70فیصد دیہاتی آبادی پر کسی کی توجہ نہیں ،چوہدری غضنفر علی
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پاکستان کی 70فیصد دیہاتی آبادی پر کسی کی توجہ نہیں دیہاتی آبادی مسائل کی آما جگا ہ بنی ہوئی ہے PPPکے راہنما چوہدری غضنفر علی سابق وائس چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں نے کہا ہے کہ دیہاتی زندگی مسائل کی وجہ سے پریشان ہو کر رہ گئی موجودہ حکومت […]








