چوہدری شہباز ہنجرا کی تعیناتی سے کھاریاں میں کرائم ریٹ میں نمایاں حد تک کمی واقع ہوئی ہے
کھاریاں (ایم عمر)ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں چوہدری شہباز ہنجرا کی تعیناتی سے کھاریاں میں کرائم ریٹ میں نمایاں حد تک کمی واقع ہوئی ہے اور تھانہ سے ٹاؤٹ مافیا خاتمہ دکھائی دے رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اس وقت بوگس FIRکا اندراج کافی حد تک ناممکن ہو چکا ہے عوامی سماجی حلقوں […]








