شفقت محمود بٹ کی قیادت میں علاقہ امن وامان کا گہوارہ بن چکا ہے،چوہدری سجاول اقبال
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے کہا ہے کہ SHOتھانہ صدر شفقت محمود بٹ کی قیادت میں علاقہ امن وامان کا گہوارہ بن چکا ہے اور جرائم اور کرائم سے وابستہ لوگ یہ علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں ڈی پی او گجرات رائے ضمیر […]








