جو منصوبے میں لایاہوں ،ان منصوبوں کا اپنے دس سالہ دورمیں انہوں نے کبھی ذکربھی کیاہو، چوہدری جعفراقبال
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال نے کہاہے کہ مخالفین باربارمجھ پر ان کے دورکے منصوبوں کے افتتاح کا الزام لگاتے نہیں تھکتے،حالانکہ جو منصوبے میں لایاہوں ،ان منصوبوں کا اپنے دس سالہ دورمیں انہوں نے کبھی ذکربھی کیاہوتومیں ان کا مجرم ہوں،انہوں نے کہاکہ الحمدوللہ میں نے لالہ […]








