ہمارادشمن کو پیغام ہے کہ پاکستان ہمارا ملک ہے،چوہدری عابد رضا
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ایم این اے مسلم لیگ ن حلقہ این اے 107 چوہدری عابد رضا نے نمائندہ سے ملاقات میں بتایا وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز کے مثبت ویثرن کی وجہ سے پاکستان کے حوالے سے دنیا کے خیالات تبدیل ہوچکے ہیں اور پاکستان تجارتی حوالے سے […]








