counter easy hit

چار ٹیموں کے آئیکون پلیئرز منتخب

پاکستان سپر لیگ میں چار ٹیموں کے آئیکون پلیئرز منتخب

پاکستان سپر لیگ میں چار ٹیموں کے آئیکون پلیئرز منتخب

لاہور……پاکستان سپر لیگ میں چار ٹیموں نے آئیکون پلیئرز منتخب کرلیے۔آئیکون پلئیرز میں شعیب ملک ،شاہد آفریدی ،کیون پیٹرسن ،شین واٹسن شامل ہیں۔پلاٹینم کیٹگری کے لیےپشاور زلمےنے شاہدآفریدی ، کراچی نے شعیب ملک ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شین واٹسن اورکوئٹہ گلیڈییٹر نے کیون پیٹرسن کو منتخب کرلیا۔محمد حفیظ اور یونس خان پلاٹینم کیٹیگری کے […]