لالہ موسیٰ کے مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی ،پی ٹی آئی کا ایکا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی ،پی ٹی آئی کا ایکا،بارش کے باعث نکاسی آب کے مسئلے پر پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء ومتوقع چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغرکائرہ ،پی ٹی آئی کے سیدضیاء علی شاہ ترمذی کونسلرکی قیادت میں دونوں پارٹیوں کے کونسلروں اور حامیوں کا بارش کے […]








