counter easy hit

پہلوانوں کا صحافیوں

گوجرانوالہ :دنگل کی کوریج نہ کرنے پر پہلوانوں کا صحافیوں پر تشدد

گوجرانوالہ :دنگل کی کوریج نہ کرنے پر پہلوانوں کا صحافیوں پر تشدد

گوجرانوالہ……گوجرانوالہ میں دنگل سے پہلے پہلوانوں نے صحافیوں پر داؤ پیچ آزما ڈالے۔جشن بہاراں میں دنگل کی کوریج نہ کرنے پر پہلوانوں نے صحافیوں پر تشدد کیا۔ پہلوانوں نے کیمرہ مین اور صحافیوں پر حملہ کیا اور ان سے ہاتھا پائی کی۔ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹراما سینٹر میں میڈیا کوریج پر […]