پولیس قومی رضا کار گیارہ ماہ کی تنخواہ سے محروم
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات میں پولیس قومی رضا کار گیارہ ماہ کی تنخواہ سے محروم،امن وامان کیلئے پولیس کے شانہ بشانہ ڈیوٹیاں دینے والوں کے آنسوکون پونچھے گا ۔۔۔۔۔؟،اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیل کے مطابق پولیس قومی رضاکاروں کو گیارہ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ قومی رضاکاروں کے گھروں […]








