counter easy hit

پمپوں پر پیٹرول نایاب ہوگیا

پشاور میں اکثر پیٹرول پمپوں پر پیٹرول نایاب ہوگیا

پشاور میں اکثر پیٹرول پمپوں پر پیٹرول نایاب ہوگیا

پشاور ……پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں اکثر پیٹرول پمپوں پر پیٹرول نایاب ہوگیا، پیٹرول نہ ملنے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پیٹرول کی قیمت تو کم ہوگئی لیکن قیمت کم ہونے کا فائدہ عوام کو تب ہی پہنچتا ۔جب سستاپیٹرول دستیاب بھی ہو، شہر […]