counter easy hit

پشاوربلدیاتی

پشاوربلدیاتی انتخابات : دوہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات

پشاوربلدیاتی انتخابات : دوہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات

پشاور……پشاورمیں بلدیاتی انتخابات کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر دوہزار سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات ہیں جبکہ شہر میں دفعہ 144نافذ ہے۔ پشاور میں چھ بلدیاتی نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے ۔شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئےہیں۔ شہر کےحساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر چالیس […]