کھاریاں کے شہری پرایؤیٹ میٹرنٹی ہسپتالوں کی رات کو ڈبل فیس وصول کرنے پر پریشان
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں کے شہری پرایؤیٹ میٹرنٹی ہسپتالوں کی رات کو ڈبل فیس وصول کرنے پر پریشان، جبکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں رات کو آن کال گائناکالوجسٹ کی فری سہولت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں شہر کی آبادی پچاس ہزار سے زیادہ بتائی جاتی ہے اور چھ کے قریب پرائیویٹ میٹرنٹی ہسپتال […]








