سرائے عالمگیرسٹی پولیس ان ایکشن پتنگ فروش اورشرابی گرفتار
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیرسٹی پولیس ان ایکشن پتنگ فروش اورشرابی گرفتار ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ راجڑ کلاں سے پتنگ فروش مبین قدوس قوم بٹ کے قبضہ سے 400پتنگیں برآمد کر لی جبکہ دوسرا […]








