counter easy hit

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف، پارلیمنٹری سروسز

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسزکے زیراہتمام ایک سیمینار

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسزکے زیراہتمام ایک سیمینار

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر+عبدالرزاق بٹ)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسزکے زیراہتمام ایک سیمینار26جنوری بروزمنگل آج اتاترک ایونیوسروس روڈسیکٹرF.5/2 اسلام آبادمیں ہوگا،جس میں بلدیاتی اداروں کے نومنتخب یونین کونسل چیئرمین،وائس چیئرمین ،کونسلرزشرکت کرینگے،سیمینارمیں پاکستان ،ترکی،ناروے کے پارلیمنٹ ،لوگل گورنمنٹ رولزکا تقابلی جائزہ پیش کیجائے گا،پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی NA.106چوہدری جعفراقبال کی دعوت پر حلقہ این اے 106کے […]