پاناما لیکس ، چار سو پاکستانی سیاستدانوں ، بزنس مینز کی دوسری فہرست 9 مئی کو سامنے آئے گی
پاناما لیکس میں افشا ہونے والی دو لاکھ سے زائد آف شور کمپنیوں کا آن لائن ریکارڈ بھی جلد عوام کی سہولت کیلئے دستیاب ہوگا اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس ملکی اور بین الاقومی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچائے گا ، چار سو سے زائد پاکستانی سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات کی […]








