ٹی ایم اے گجرات کرپشن کی سب بڑی آمجگاہ بن چکا ہے،الحاج مرزا سعید بیگ
گجرات ( صغیر احمد قمر ) ٹی ایم اے گجرات کرپشن کی سب بڑی آمجگاہ بن چکا ہے ، کرپشن اور غیر قانونی کاموں کی وجہ ٹی ایم اے گجرات میں عوام کے ساتھ آئے روز جھگڑے اور دھینگا مشی کے واقعات میڈ یا کی زینت بھی بنتے رہتے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق […]








