counter easy hit

ٹریفک کے، اصولوں

ٹریفک کے اصولوں کو اپنانا سب کا فرض ہے

ٹریفک کے اصولوں کو اپنانا سب کا فرض ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ٹریفک کے اصولوں کو اپنانا ٹریفک قانون کی پاسداری کرنا سب کا فرض ہے محمد احسن انسپکٹر موٹروے پولیس نے لالہ موسیٰ میں صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا محمد احسن نے کہا کہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ جان بوجھ کر ٹریفک کی خلاف ورزی کرتے ہیں […]