counter easy hit

ٹریفک، جام

گلیانہ روڈ کھاریاں پر ٹریفک جام معمول بن گیا

گلیانہ روڈ کھاریاں پر ٹریفک جام معمول بن گیا

کھاریاں (ایم عمر) گلیانہ روڈ کھاریاں پر ٹریفک جام معمول بن گیا۔ کاروباری حضرات اور گزرنے والوں کے لئے مشکلات میں اضافہ۔ DSP ٹریفک میاں سہیل فاضل نے گلیانہ روڈ کھاریاں پر ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کیا تھا مگر کبھی کبھار اہلکار یہاں پر نظر آتا ہے عدم توجہ کی وجہ سے یہاں پر گھنٹوں […]