counter easy hit

ویوین رچرڈز پاکستانی

ویوین رچرڈز پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائینگے

ویوین رچرڈز پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائینگے

دبئی………ویسٹ انڈیز کے سابق شہرہ آفاق بیٹسمین ویوین رچرڈز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کےساتھ ان کی بات چیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں ویوین رچڑدز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ بطور مینٹور کام کر رہے ہیں اور کوئٹہ کی غیر معمولی […]