گلزار احمد عرف گلا پہلوان کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں
گجرات ( صغیر احمد قمر )ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت گلزار احمد عرف گلا پہلوان کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں جن کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان چاہ ترہنگ میں سپردخاک کیا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ختم قُل بروز […]








