واصف علی واصف۔علم و عرفان کی عہد ساز شخصیت
واصف علی واصف (15 جنوری 1929ء تا 18 جنوری 1993ء ) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، کالم نگاراورمسلم صوفی تھے۔ حضرت واصف علی واصف 15 جنوری 1929ء کو خوشاب میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد ملک محمد عارف صاحب کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز شاخ […]








