وارڈ نمبر3کے ضمنی انتخاب، تحریک انصاف نے ایک بار پھر میدان مار لیا
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) وارڈ نمبر3کے ضمنی انتخاب، تحریک انصاف نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔ حکومتی پارٹی کو 16ووٹ سے شکست۔ وارڈ نمبر3کے کل 1572ووٹوں میں سے 874ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری سلطان احمد چھپر431ووٹ لیکرکامیاب ہو گئے جبکہ ن لیگ کے چوہدری راشد محمود نے 415ووٹ […]








