یوسی منڈی بھلوال موضع کوٹھا کا نیا ٹرانسفارمر ایک معمہ بن چکا ہے
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) یوسی منڈی بھلوال موضع کوٹھا کا نیا ٹرانسفارمر ایک معمہ بن چکا ہے ۔ بلدیاتی الیکشن سے پہلے منظور شدہ ٹرانسفادرمر کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی نامعلوم وجوہات کی بناء پر تاحال نصب نہ کیا جا سکا محکمہ واپڈا کی کاہلی یاسیاسی دباو یا پھر موضع کوٹھا کا نیا ٹرانسفارمر کہیں […]








