ندیم ملک کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ندیم ملک کی والدہ کی وفات پر روز نامہ تصویر وطن سب آفس لالہ موسیٰ میں تعزیتی اجلاس منعقع ہوا اجلاس کی صدارت ریذیڈنٹ ایڈیٹر محمد منشاء بٹ نے کی اجلاس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا اور پسماندگان کیساتھ ہمددری کا اظہار کیا گیا اجلاس میں […]








