ناقص مضر صحت نان ٹکی پکوڑے کی فروخت عروج پر
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں ناقص مضر صحت نان ٹکی پکوڑے کی فروخت عروج پر چھاپہ مار نے اور کاروائی کرنے والوں کا ان کے ساتھ مک مکا تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردنواح کے علاقوں میں ناقص مضر صحت نان ٹکی پکوڑوں کی فروخت عروج پر ہے چھاپہ مارنے […]








