counter easy hit

نائب امیر مقرر

پروفیسر علامہ حسن میر قادری امیر منہاج القرآن فرانس اور حاجی طارق نائب امیر مقرر

پروفیسر علامہ حسن میر قادری امیر منہاج القرآن فرانس اور حاجی طارق نائب امیر مقرر

پیرس (اے کے راؤ) ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے دورہ فرانس کے اختتام پر کل شام مصطفوی ہاوس میں مجلس شوریٰ، ممبر نیشنل ایگزیکٹو کونسل اور علاقائی تنظیمات کے سربراہان سے ایک خصوصی ملاقات کی جس میں کام کو مزید موثر بنانے کے لیے چند ساتھیوں کی زمہ داریوں اور ٹائٹل میں تبدیلی کی گئی۔ […]