counter easy hit

نئی ریٹ لسٹیں، آویزاں

کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ نے نئی ریٹ لسٹیں آویزاں کردی ہیں

کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ نے نئی ریٹ لسٹیں آویزاں کردی ہیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری نے ایک ملاقات میں بتایاکہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی طرف سے ضلع میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا از سر نو تعین کرنے کے بعدکریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ نے نئی ریٹ لسٹیں آویزاں کردی ہیں ،اور نئی ریٹ […]