counter easy hit

میں فائرنگ

مہمند ایجنسی: یکہ غنڈ میں فائرنگ، 2 خاصہ دار اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: یکہ غنڈ میں فائرنگ، 2 خاصہ دار اہلکار شہید

مہمند ایجنسی…….مہمند ایجنسی کی تحصیل یکہ غنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خاصہ دار اہلکار شہید ہوگئے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل یکہ غنڈ کے علاقے دروازگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے خاصہ دار فورس کے دو اہلکار تاج علی اور بلال جان شہید ہوگئے ۔دو نوں اہلکار سولرٹیوب […]