میگا اسکینڈل کو ہائی لائیٹ کرنے کے بعد خادم اعلیٰ پنجاب اور صوبائی گورنمنٹ خواب خرگوش سے ہوش آگیا
گجرات (رپورٹ صغیر احمد قمر ) گجرات میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں KIٹریڈرز کمپنی کی طرف سے جعلی ادویات کا میگا سکینڈل سامنے آنے اور الیکڑو نکگ و پرنٹ میڈیا سمیت جماعت اسلامی گجرات کی طرف سے اس میگا اسکینڈل کو ہائی لائیٹ کرنے کے بعد خادم اعلیٰ پنجاب اور صوبائی گورنمنٹ خواب خرگوش […]








