علاقائی محرومیوں کا ازلہ کرکے ترقی وخوشحالی کی راہوں پر گامزن کریں ،میاں شیراز احمد
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یونین کونسل برنالی میاں شیراز احمد نے کہا ہے کہ علاقائی محرومیوں کا ازلہ کرکے ترقی وخوشحالی کی راہوں پر گامزن کریں اہل علاقہ نے حسب روایت ہم پر اعتماد کیا ، ہمارے والد محترم سابق چیئر مین میاں مسعود احمد نے ساری زندگی لوگوں […]








