counter easy hit

مہرمحمدرشیدکواسٹینڈنگ، کمیٹی

مہرمحمدرشیدکواسٹینڈنگ کمیٹی آئل اینڈگیس برائے لالہ موسیٰ کاچیئرمین مقررکردیاہے

مہرمحمدرشیدکواسٹینڈنگ کمیٹی آئل اینڈگیس برائے لالہ موسیٰ کاچیئرمین مقررکردیاہے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گجرات چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کی طرف سے جئیوگروپ لالہ موسیٰ کے چیئرمین وایم ڈی کسان بیج سٹورلالہ موسیٰ مہرمحمدرشیدکواسٹینڈنگ کمیٹی آئل اینڈگیس برائے لالہ موسیٰ کاچیئرمین اورشیخ فریدگل کووائس چیئرمین مقررکردیاہے ،سیکرٹری گجرات چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے،جیؤگروپ لالہ موسیٰ کے ذمہ داران نے مہرمحمدرشیدکو مبارکبادپیش کرتے […]