counter easy hit

مہرمحمدحفیظ

مہرمحمدحفیظ پندرہ روزہ دورہ کراچی مکمل کرکے لالہ موسیٰ واپس پہنچ گئے

مہرمحمدحفیظ پندرہ روزہ دورہ کراچی مکمل کرکے لالہ موسیٰ واپس پہنچ گئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی راہنماء مہرمحمدحفیظ پندرہ روزہ دورہ کراچی مکمل کرکے لالہ موسیٰ واپس پہنچ گئے،دورہ کے دوران انہوں نے اپنے عزیزواقارب کی شادیوں میں شرکت کی،دریں اثناء انہوں نے حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ ۔سیدیوسف شاہ غازی،حاجی غائب شاہ کے مزارات پرحاضری دی،انہوں نے مولاناشاہ احمدنورانی کی آخری آرامگاہ پرحاضری دی […]