سوئی گیس کا سپلائی کا عمل مکمل ہونے کے باوجود کئی گلیوں کے مکین کنکشن سے محروم
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )نواحی گاؤں بھلوال غربی میں سوئی گیس کا سپلائی کا عمل مکمل ہونے کے باوجود کئی گلیوں کے مکین کنکشن سے محروم ۔تفصیلات کے مطابق بھلوال غربی میں چند سال قبل سوئی گیس کی سہولت فراہم کی گئی لیکن سیاسی اختلافات کے باعث چند گلیاں جو کہ گاؤں کے وسط میں […]








