ملک ویلفیئر ٹرسٹ کوٹلہ قاسم کاں کا اہم اجلاس
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک ویلفیئر ٹرسٹ کوٹلہ قاسم کاں کا اہم اجلاس ڈاکٹر پرویز اختر ملک کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا اجلاس کی صدارت ملک ویلیفئر ٹرسٹ کے صدر ملک صابر حسین شہزاد اٹلی نے کی اجلاس میں تمام عہدیداران ممبران اور ارکان نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ تمام برادری […]








