counter easy hit

ملک بھر میں پولیو

کراچی سمیت ملک بھر میں پولیو کیخلاف مہم شروع

کراچی سمیت ملک بھر میں پولیو کیخلاف مہم شروع

اسلام آباد…کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پولیو کے خلاف مہم کا آغاز ہوگیا ، 5 سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ پنجاب ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے تمام حصوں میں 3دن جبکہ فاٹا میں 4روز کے لیے انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی۔ انسدادِپولیو مہم کے دوران […]