ملک بھر میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کل سے
اسلام آباد……ملک بھر میں کل سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ہوگا،مہم کے دوران ملک بھر کے بیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ بچوں کو پولیو جیسے موذی […]








