سیشن کورٹ GPOوالے گیٹ پر مامور پولیس ملازم فل پروف سکیورٹی دینے میں ناکام
گجرات(صغیراحمدقمر)سیشن کورٹ GPOوالے گیٹ پر مامور پولیس ملازم فل پروف سکیورٹی دینے میں ناکام سارا دن موبائل پر ،اخبار پڑھنے اور گھپیں لگانے میں مصروف رہتے ہیں جبک گیٹ پر سکیورٹی کیلئے واک تھرو گیٹ بھی اکثر اوقات بند رہتاہے GPOگیٹ صر ف وکلاء اور کلرکس کے استعمال کیلئے ہے مگر اس گیٹ کے ذریعے […]








