ملائیشیا میں ہاٹ ائیر بلون کا عالمی فیسٹیول
پتراجایا……ملائیشیا کے شہر پتراجایا میں8ویں سالانہ انٹرنیشنل ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول کاانعقاد کیا گیا ،تین روزہ فیسٹول میں شرکت کے لیے مریکا،بلجیم،برطانیہ،فرانس،برازیل،کینیڈا،جاپان اورنیدرلینڈ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی بلونسٹ ملائیشیاپہنچے۔رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غباروں سے سجے آسمان کا نظارہ کرنے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں […]








