محمد طفیل قادری کے والد محترم مفتی غلام رسول رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )ممتاز مذہبی شخصیت محمد طفیل قادری کے والد محترم مفتی غلام رسول رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے نماز جنازہ پیر سید نذر حسین شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کائرہ ،چوہدری محمد اشرف دیونہ ایم پی اے ، ملک شفیق امجد ، مرزا ریاست حسین […]








