مظفرگڑھ کی شاہ مائنر میں پڑنے والا20فٹ چوڑا شگاف پر کرلیا گیا
مظفرگڑھ ……مظفرگڑھ میں سلطان کالونی کی شاہ مائنر میں پڑنے والے 20فٹ چوڑا شگاف کو پر کرلیا گیا ،محکمہ انہار کےمطابق شگاف پر کرنے کے بعد نہر میں دوبارہ پانی چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔ آج صبح نہروں میں پانی آنے کے بعدمظفرگڑھ کے علاقے سلطان کالونی کی شاہ مائنر میں30 فٹ […]








