counter easy hit

مضرصحت گوشت سے، مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں

کنجاہ : مضرصحت گوشت سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں

کنجاہ : مضرصحت گوشت سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں

مضرصحت گوشت سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں کنجاہ(یس اُردو) مضرصحت گوشت سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں۔قصاب لاغراوربیمارجانوروں کا مضر صحت گوشت فروخت کررہے ہیں ۔چھوٹاگوشت 700روپے جبکہ بڑاگوشت 350روپے کلوفروخت کیاجارہاہے ۔ اکثرقصاب مذبحہ خانہ کی بجائے اپنے گھروں میں ہی جانورذبح کرلیتے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47