counter easy hit

مشن آج روانہ ہوگا

مریخ پر میتھین کی تحقیق کا مشن آج روانہ ہوگا

مریخ پر میتھین کی تحقیق کا مشن آج روانہ ہوگا

کراچی……یورپ اور روس مریخ پر ایک مشترکہ خلائی مشن بھیج رہے ہیں جس کا مقصد وہاں کی فضا میں موجود میتھین گیس کے ماخذ کا پتہ چلانا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک پروٹون راکٹ یہ دیکھے گاکہ وہاں کی فضا میں میتھین ارضیاتی ذرائع سے حاصل ہو رہی ہے یا مائیکروبز کے ذریعے […]