ضلع گجرات میں سڑکوں کی تعمیر پر مسلم لیگ ن توجہ دے
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ضلع گجرات میں سڑکوں کی تعمیر پر مسلم لیگ ن توجہ دے لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ لالہ موسیٰ دلدنوالہ روڈ ، لالہ موسیٰ گلیانہ روڈ ، لالہ موسیٰ دولت نگر روڈ یہ وہ سڑکیں ہیں جو مصروف ہیں عوامی حلقوں کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ ان سڑکوں کو […]








