counter easy hit

مریخ پر زندگی

مریخ پر زندگی کے آثار کی تلاش میں یورپ اور روس کا مشترکہ مشن روانہ

مریخ پر زندگی کے آثار کی تلاش میں یورپ اور روس کا مشترکہ مشن روانہ

ماسکو…….یورپ اور روس کے خلائی اداروں نے سرخ سیارے مریخ پر زندگی کے آثار تلاش کرنے کے لیے مشترکہ مشن روانہ کردیا۔ یورپ اور روس کا مشترکہ ایکسو مارس پروگرام کے تحت مشن قزاقستان کے بیکانور مرکز سے خلا میں بھیجا گیا۔ پروٹون راکٹ سات ماہ تک سفر کرکے سرخ سیارے تک پہنچے گا اور […]