محلہ سلیم آباد،میردہ ،ٹھیکریاں موڑکے مکین لالہ موسیٰ شہرسے قریب ہونے کے باوجودسوئی گیس کی سہولت سے محروم ہیں،مرزامحمدعابد
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ کے سابق پریس سیکرٹری مرزامحمدعابدنے ایک بیان میں کہاہے کہ محلہ سلیم آباد،میردہ ،ٹھیکریاں موڑکے مکین لالہ موسیٰ شہرسے قریب ہونے کے باوجودسوئی گیس کی سہولت سے محروم ہیں،جس سے عوام احساس محرومی کا شکارہیں ،چوہدری جعفراقبال ایم این اے اپنے اقتدارکے پونے تین سالوں میں ہمارے مسائل کے […]








