counter easy hit

مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تقریبات

سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں منعقد ہوئی

سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں منعقد ہوئی

ننکانہ صاحب (نمائندہ یس اردو سے)سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں منعقد ہوئی جس میں ،سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت کی ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی ،امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خصوصی دعائیں کی […]