انجمن تاجران چھوٹی ڈھکی قلعہ بازار گجرات کا مذمتی اجلاس
گجرات( صغیر احمد قمر ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں گلشن پارک میں گذشتہ ہونیوالے بم دھماکے میں بے گناہ انسانی جانوں کے ضیاع اور سانحہ میں شہید ہونے والے معصوم پاکستانیوں کے ایصال ثواب اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے انجمن تاجران چھوٹی ڈھکی قلعہ بازار گجرات کا مذمتی اجلاس صدر چوہدری صداقت […]








