شہزاد ہ صحافت محمود حیات آف جلالپور جٹاں کو شاندار صحافتی خدمات پر گولڈ میڈل ملنے پر ہم مبارکباد
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی ، شہزاد ہ صحافت محمود حیات آف جلالپور جٹاں کو شاندار صحافتی خدمات پر گولڈ میڈل ملنے پر ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز صحافی چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ نے کیا اور کہا کہ محمود حیات بٹ کی صحافتی خدمات […]








