counter easy hit

محمد آصف پر پہلے، ہی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں جرمانہ

محمد آصف پر پہلے ہی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں جرمانہ

محمد آصف پر پہلے ہی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں جرمانہ

حیدرآباد۔۔۔پانچ سالہ پابندی کی سزا مکمل ہوئے زیادہ عرصہ ہوا نہیں کہ محمد آصف پر پہلے ہی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ۔ اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں 5سال تک کرکٹ سے باہر رہنے والے فاسٹ بولر محمد آصف کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں ہوئی لیکن […]