جمہوریت کو محض ذاتی مفادات کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے ،محمد ارشدچوہدری
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) سابق رکن پنجاب اسمبلی اور تحریک انصاف کے صوبائی رہنما محمد ارشدچوہدری نے کہا ہے کہ سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب چوہدری محمد فاروق شہید کی طرح پی ٹی آئی کے قائد عمران خان سمیت تحریک کی قیادت بھی عوام کی عملی خدمت اور دیرنیہ مسائل کے حل پر یقین […]








